ابنا: صدر احمدی نژاد اس سفر میں پاستان کے صدر آصف علی زرداری ، افغانستان کے صدر حامد کرزائی کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے بات چیت کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق یہ اجلاس فروری کے اواسط میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اس سے قبل افغانستان ، پاکستان اور ایران کے سربراہان نے متعدد اجلاسوں میں شرکت میں باہمی تعاون کو فروغ دینے اور افغانستان میں امن بحال کرنے کے ب ا ر ےمیں تبادلہ خیال کیا ہے۔........
/169