ابنا: اطلاعات کے مطابق سيکورٹي نے شدت پسند تنظيم کے خلاف کارروائي کی جس کے نتیجے میں تنظيم کے 11 کارکن ہلاک ہوگئے. حکام کے مطابق کارروائي ميں سکيورٹي فورسز کو کوئي نقصان نہيں پہنچا. چند روز قبل نائيجيريا کے علاقے کانو ميں مذکورہ تنظيم کي جانب سے کيے گئے بم دھماکوں ميں 200 کے قريب افراد ہلاک ہوگئے تھے.
........
/169
28 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 293428
نائيجيريا کي مسلح افواج نے ايک کارروائي کے دوران شدت پسند تنظيم بوکو حرام کے 11 مشتبہ کارکنوں کو ہلاک کر ديا ہے.