ابنا: پي ائي اے کي کراچي سے صبح ساڑھے دس بجے پنجگور روانہ ہونے والي پرواز پي کے 511 کے پائليٹ نے روانگي کے کچھ دير بعد ہي اے ٹي ار طيارے ميں فني خرابي کي نشاندہي پر ہنگامي لينڈنگ کي تيارياں کا کہا جس کے بعدايئر پورٹ پر ہنگامي لينڈنگ کے انتظامات کئے گئے ،تاہم خوش قسمتي سے کچھ دير بعد طيارے نے بحفاظت لينڈنگ کرلي طيارے مين 44 مسافر سوارتھے جو تمام محفوظ رہے.پي ائي اے ذرائع کے مطابق طيارے کے لينڈنگ گيئر ميں خرابي پيدا ہوگئي تھي جس کي وجہ سے طيارے کو واپس ا?نا پڑا. .......
/169