ابنا: امیر کبیر یونیورسٹی کے سامنے یونیورسٹیوں کے طلباء نے شہید احمدی روشن کے قتل کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا اور ایران کے جوان اور مظلوم سائنسداں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور امریکہ اور اسرائيل مردہ باد کے نعرے لگائے طلباء نے ہاتھون میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور شہید احمدی روشن کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اس کے بعد سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے رضاکار فورس کے طلباء انجمنوں کی شکل میں حسینیہ امام خمینی (رہ) کی طرف روانہ ہوئے اور حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا میں شرکت کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا ۔........ /169
13 جنوری 2012 - 20:30
News ID: 290660
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے رضاکار فورس کے طلباء نے انجمنوں کی شکل میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا میں شرکت کی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔