25 دسمبر 2011 - 20:30

اسرائیل نے ترکی کو میزائل سسٹم فروخت کرنے کی قرارداد کو یہ کہہ کریکطرفہ طور پرمنسوخ کردیا ہے کہ کہیں یہ سسٹم ایران کے ہاتھ نہ لگ جائے۔

ابنا: اسرائیل نے ترکی کو میزائل سسٹم فروخت کرنے کی قرارداد کو یہ کہہ کریکطرفہ طور پرمنسوخ کردیا ہے کہ کہیں یہ سسٹم ایران کے ہاتھ نہ لگ جائے۔

یہ قرارداد 2008 میں منعقد ہوئی تھی جس کی مالیت 140 ملین ڈالر ہے۔ اسرائيل کے مطابق ایران اور ترکی کے قریبی روابط ہیں اور ممکن ہے یہ سسٹم ایران کے ہاتھ لگ جائے۔ ایک اسرائيلی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائيل پیشرفتہ فوجی ٹیکنالوجی دشمن ملک کے ہاتھ لگنے کی اجازت نہیں دےگا۔

اسرائیل کو تہران اور انقرہ کے بڑھتے ہوئے روابط پر تشویش ہے۔........

/169