ابنا: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے ہزاورں کی تعداد میں خواتین و مرد نے شرکت کی۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ امریکہ کی غلامی ہے، ........
/169