4 دسمبر 2011 - 20:30

لبنان کےوزير خارجہ نے کہا ہے کہ انکے ملک ميں امريکي جاسوسي اسکنڈل کي تحقيقات مکمل کرلي گئي ہيں-

ابنا: لبنان کے وزير خآرجہ عدنان منصور نے بتايا ہے کہ ملک ميں امريکي جاسوسي اسکينڈل کي تحقيقات مکمل کرلي گئي ہيں اور اسکے نتائج کا جائزہ لينے کے بعد بيروت ميں امريکي سفير کے طلبي کے بارے ميں کوئي فيصلہ کيا جائے گا-

قبل ازين امريکي ٹي وي چينل اے بي ايس نے بتايا تھا کہ لبنان ميں سي آئي اے کے لئے جاسوسي کرنے والے بارہ افراد کو گرفتار کيا گيا ہے- لبنان ميں امريکي جاسوسوں کي گرفتاري پر زبردست عالمي ردعمل سامنے آيا تھا-........

/169