ابنا: ریاست جارجیا کے دارالحکومت اٹلانٹا میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ہرمین نے صدارتی امیدوارکے انتخاب کیلیے چلائی جانے والی مہم میں حصہ نہ لینے کااعلان کیا۔ کئی خواتین کی طرف سے کین پرزیادتی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ تازہ ترین الزام میں جارجیا کی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ کین اور اْن کے13برس پرانے جنسی تعلقات ہیں۔کین نے اِن تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے اِنھیں جھوٹا قرار دیا ہے۔ ........
/169