ابنا: شام نے ترکی کی معاندانہ سازشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔ شام کی حکومت یہ اقدام ترکی کی جانب سے شام پر پابندیوں کے نفاذ کے بعد کیا ہے۔ اس سے قبل ترکی نے عرب لیگ کے ساتھ مشترکہ سازش اور امریکہ و اسرائيل کو خوش کرنے کے لئے شام پراقتصادی پابندیاں عائد کی تھیں۔........ /169
1 دسمبر 2011 - 20:30
News ID: 281656
شام نے ترکی کی معاندانہ سازشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے کو معطل کردیا ہے۔