29 نومبر 2011 - 20:30

بی بی سی کی طرف سے پاکستانی فوج کے خلا ف زہریلے پروپیگنڈہ کے پیش ںظر پاکستان میں کیبل ٹی وی آپریٹرزنے بی بی سی کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ابنا: بی بی سی کی طرف سے پاکستانی فوج کے خلا ف زہریلے پروپیگنڈہ  کے پیش ںظر پاکستان میں کیبل ٹی وی آپریٹرزنے بی بی سی کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں منعقدہ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے عالمی الیکٹرونک میڈیا کو خبردار کیا کہ وہ پاکستان اور اس کی فوج کے متعلق منفی تشہیر بند کرے اور پاکستان کے میڈیا ٹرائل کا سلسلہ بند کیا جائے۔مغربی میڈیا پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کررہا ہے جس میں بی بی سی پیش پیش ہے۔..............

/169