28 نومبر 2011 - 20:30

مشرقي اور جنوبي افغانستان ميں الگ الگ حملوں ميں پانچ عام شہري مارے گئےـ

ابنا: افغانستان کے صحافتي ذرائع نے بتايا ہے کہ نيٹو کے فوجيوں نے صوبہ ننگرہار اور صوبہ قندھار ميں پانچ عام شہريوں کو ہلاک کر دياـ

مرنے والوں ميں تين عورتيں اور دو مرد شامل ہيں ـ ادھر افغان حکومت نے اعلان کيا ہے کہ افغانستان ميں نيٹو افواج کي موجودگي جاري رہے گي ـصدر حامد کرزئي کے دفتر سے جاري ہونے والے بيان کے مطابق افغانستان ميں نيٹو افواج کي موجودگي آئندہ سال دسمبر تک جاري رہے گي ــ........

/169