ابنا:اطلاعات کے مطابق چینی انجینئرز کی ٹیم کچی کینال کے معائنے کیلئے جارہی تھی جب اس پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 3سیکورٹی اہلکاروں سمیت5افراد ہلاک جبکہ 11دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ............
/169
جعفرآباد… ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں چینی انجینئرز کو لے جانے والی ایک وین پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم5افراد ہلاک اور 11زخمی ہو گئے، جبکہ چینی انجینئرز محفوظ ہیں۔