ابنا: جرمنی کے وزیر خارجہ گیڈو وسٹرولہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف کسی بھی حملے کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے سنگين اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے۔ جرمن کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے استقادہ کا مکمل حق حاصل ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے اسرائیل کی طرف سے ایران پر فوجی حملے کی دھمکیوں کے بعد کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے پورے خطے پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے۔........ /169
8 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 277363
جرمنی کے وزیر خارجہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف کسی بھی حملے کو خطرناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے سنگين اور تباہ کن نتائج برآمد ہونگے۔