7 نومبر 2011 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام نورانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

                   بسمہ تعالی

عالم متقی و پرہیزگار وفاضل توانا  اور صاحب ذو فنون مرحوم حجۃ الاسلام وامسلمین آقای عبد اللہ نورانی کی رحلت پر ان  کے محترم و معزز اہل خانہ ، پسماندگان، دوستوں اور شاگردوں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔ اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت و بخشش و مغفرت طلب کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

15/8/ 1390............

/169