ابنا: لی مارکیٹ ٹانگہ اسٹینٹ پر ناصہبی وہابی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ حکیم محمد حنیف اور ان کا بیٹاقمر جو وکالت کے پیشے سے وابستہ ہیں زخمی ہوگے دونوں کو مقامی ہسپتال سول منتقل کردیا گیا، آخری اطلاعات کے مطابق دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، اور دونوں زخمیوں کو اسپتال سے گھر کی طرف منتقل کیا جارہا ہے.
ناصہبی وہابی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب یہ اپنے مطب پر مریضوں کی خدمت میں مصروف تھے ۔یاد رہے اس سے پہلے بھی لیاری ٹاون میں ایک روز قبل اختر شیرازی کو شہید کو اپنی درندگی کا نشانہ بناکر شہید کیا۔.......
/169