26 ستمبر 2011 - 20:30

فلسطین اسلامی تحریک نے ایک بیانیہ جاری کر کے اقوام متحدہ میں فلسطین کے ممبر شپ ہونے کی کوشش کی بنا پر عوامی افکار کو منحرف کرنے کے مقصد سے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملہ کی سازش سے اگاہ کیا ۔

ابنا: فلسطین اسلامی تحریک نے ایک بیانیہ جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ افراطی یھودیوں نے غاصب قدس صہیونی ریاست کی حمایت کر کے یھودیوں کی چھٹی کے دن مسجد الاقصی پر دوبارہ حملہ کرے نگے ۔

قابل ذکر ہے کہ کئی مرتبہ ایسا ہو چکا ہے کہ جب بھی فلسطینیوں نے اقوام متحدہ میں ممبر شپ کے لئے کوشش کی ہے یھودیوں نے عمومی افکار کو منحرف کرنے کے لئے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے ۔

فلسطین اسلامی تحریک نے وضاحت کی ہے مسجد الاقصی میں اس غاصب حکومت کی سیکورٹی پلیس کے سخت کنٹرول میں انتہا پسند و متعصب صہیونیوں کی رفت و آمد سے کبھی بھی مسجد الاقصی ان کی ملکیت نہی ہو سکتی ۔

قابل ذکر ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مستقل ریاست کی منظوری کے لئے میٹینگ شروع کر دی گئی ہے ۔............

/169