ابنا: ذرائع کے مطابق آج صبح سیکیورٹی فورسز نے سویریمینگورہ اور سیدوشریف کے سنگم پر واقع علاقہ پٹھانے میں مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کے ساتھی کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا۔اس دوران سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ہوئی ۔جس کے دوران خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دو شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہسوات کے علاقے مینگورہ اور سیدو شریف میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ جاری ہے ۔ .....
/169