ابنا: طیارے کا ملبہ فورسز نے قبضے میں لے لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسوس طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گرا،تاہم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے دعویٰ کیا ہے کہ جاسوس طیارہ طالبان نے مار گرایا ہے۔
...........
/169
وانا…جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں امریکا کا جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جاسوس طیارہ تحصیل مکین کے علاقے سانگڑ میں آج صبح گرکر تباہ ہوا.