ابنا: ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکام کویت کی مدد سےعراق پر اپنا تسلط اور قبضہ جاری رکھنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ امریکہ اس منصوبہ کے پیش نظر کویت میں اپنے جدید فوجی تعینات کرےگا ۔
امریکہ رواں سال کے آخر تک عراق سے اپنے 45 ہزار فوجی عراق سے نکالنے کے بعد عراق میں تربیت دینے والے اپنے فوجیوں کی مدد اور تقویت کے لئے اپنے فوجی کویت میں تعینات کرےگا۔ عراق میں 46 ہزار سے زائد امریکی فوجی موجود ہیں جو طے شدہ پروگرام کے تحت اس سال کے آخر تک عراق سے نکل جائیں گے۔...........
/169