ابنا:ان کا کہنا تھا کہ شہیدوں کا خون کبھی رائے گاہ نہیں جائے گا اور بہت جلد یہ دہشت گرد ناکام ہونگے. علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ کے نوجوانوں کو اتحاد و اتفاق رہنے کو کہا اور آخر میں شہداء کے بلند درجات کیلئے دُعا بھی کی.
.............
/169
تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے خطبے میں علامہ سید ہاشم موسوی نے شہدائے عید الفطر کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی اِن بزدلانہ کاروائیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں.