ابنا: شہید نوید عباس ولد رزاق احمد کو ناصی وہابی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے اس وقت شہید کردیا جب وہ کورنگی کے علاقے ضیاء کالونی میں شب شہادت امام ولی علیہ السلام کی مناسبت سے نکالے جانے والے جلوس سے شرکت کرکے گحر واپس جارہا تھا۔ ............/169
21 اگست 2011 - 19:30
News ID: 261320
عزادار امام علی علیہ السلام کو اتوار کی رات کو کورنگی کے علاقے میں ناصبی وہابی دہستگردوں نے فاءرنگ کرکے شہید کردیا۔