ابنا: میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوٴس کے ترجمان جے کارنی نے واشنگٹن میں ایک بیان میں کہا کہ میں یہ بات پوری وضاحت سے کہہ دینا چاہتا ہوں کہ کرنل قذافی کا جانا اب ٹھہر چکا ہے۔ لیبیا کے اقتدار پر پر ان کے دن اب گنے چْنے رہ گئے ہیں اور ہر نئے دن اْنہیں عالمی تنہائی کا سامنا ہے۔ ..............
/169