ابنا: کراچی میں صوبائی وزیربلدیات آغاسراج درانی کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ بلدیات کے افسران کوبلدیاتی آرڈیننس 2001 کی بحالی سے متعلق ہدایات جاری کی گئیں۔اجلاس میں ضلعی اورشہری حکومتوں پرمحکمہ بلدیات کی جانب سینوجولائی کوبلدیاتی نظام1979کے تحت تمام احکامات واپس لیتے ہوئے شہری، ضلعی،تعلقہ، ٹاوٴن،میونسپل اور یونین ایڈمنسٹریشنز کو بحال کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔اس کے ساتھ ہی محکمہ بلدیات کی جانب سے نو جولائی کو قائم کیا جانے والا صوبائی ٹرانزیشن سیل بھی تحلیل کردیا گیا۔ ..............
/169