ابنا: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےآج ایرانی فوج کی بحریہ کے مقدم مرکز کادودہ کرنےکےبعد علاقےمیں تعینات مسلح افواج کےکمانڈروں سےخطاب کرتےہوئے باب المندب، خلیج عدن ، بحراحمر اورنہرسوئيزمیں بحریہ کی موجودگی کےعزت آفریں پیغام اوراس کےعالمی اثرات کی جانب اشارہ کرتےہوئےفرمایاکہ اس موجودگي نےدشمن کوبری طرح خوف میں مبتلاء اورحیرت زدہ کردیاہے کیونکہ آزاد سمندروں میں ایران کی بحریہ کی مضبوط موجودگی قوموں کےلئےامیدافزا ہے۔ ............/169
23 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255400
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتاکیدفرمائی ہےکہ ایران جارحیت کرنےوالانہيں ہے لیکن آزاد سمندرمیں موجود رہنےوالاہے کیونکہ آزاد سمندرسب سےمتعلق ہےاوریہ ثقافت کی منتقلی کا ذریعہ ہے۔