21 جولائی 2011 - 19:30

کراچی. .. . . .. وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقوں ملیر کھوکھرا پار میں فائرنگ سے اب تک7افراد ہلاک ہوئے جبکہ 10زخمی ہیں.

ابنا: متاثرہ علاقوں میں پولیس کو بھیج دیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن وامان کیلیے سب کا تعاون چاہیے، 3سال پہلے اورآج کے حالات میں بڑافرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز کو بھی متاثرہ علاقوں میں بھیجنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔............./169