10 جولائی 2011 - 19:30

جنوبی قبرص میں اسلحہ کے ڈپو میں دھماکے سے کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی قبرص میں اسلحہ کے ڈپو میں دھماکے سے کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح زائیگی بحری اڈے پر آگ بھڑک اٹھی  ذرائع کے مطابق جزیرے کا سب سے بڑا بجلی گھر خراب ہو گیا ہے جس سے بہت سے علاقوں کو بجلی کی سپلائی بند ہو گئی ہے یہ بجلی گھر بحریہ کے اڈے کے بہت نزدیک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169