ابنا: غلام حسین محسنی اژہ ای نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں اٹارنی جنرلوں کے عالمی اجلاس میں کہا کہ ایک بین الاقوامی ادارہ قائم کرنے کی ضرورت ہےجوکہ سائبرجرائم سے مقابلہ کرے۔ انہوں نے کہا سائبرجرائم کا مقابلہ کرنےکے لئے عالمی سطح پر عدالتوں کی ہماہنگي موثر واقع ہوگي۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس ضمن میں علاقائي اداروں کی تقویت اور واجب العمل عالمی معاہدوں کا طے کیا جانا ضروری ہے۔ یادرہے سئول میں اٹارنی جنرلوں کا عالمی اجلاس جمعرات اور جمعے کو ہوا جسمیں ایک سوبارہ ملکوں کے عدالتی عھدیداروں نےشرکت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز