ابنا: ایرانی فوج کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ٹیلی وژن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دس روزہ میزائل مشقوں میں ،طویل ،درمیانے اور مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل حصہ لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میزائل مشقیں خطے کے ملکوں کے لیے امن اور دوستی کا پیغام ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز