ابنا: پاکستانی وفد کی قیادت جائنٹ سیکرٹری داخلہ شبیر احمد جبکہ بھارتی وفد کی قیادت جائنٹ سیکرٹری داخلہ کے کے میتھر کر رہے تھے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ واہگہ بارڈر پر نئے تجارتی روٹ کے قیام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا فروغ ہے۔ کیونکہ موجودہ روٹ پر روزانہ کی پریڈ یا وفود کی آمدورفت کے باعث تجارتی سرگرمیاں روکنا پڑتی ہیں۔نئے تجارتی روٹ بننے کے بعد موجودہ واہگہ بارڈر کو پریڈ اورمسافروں کی آمد و رفت کیلئے مخصوص کر دیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز