ابنا: اس سلسلہ میں میڈرڈ، اسپین میں پاکستان پیپلزپارٹی کے جنرل سیکریٹری ساجد حسین گوندل کی رہائش گاہ پر سالگرہ کی تقریب نہایت سادگی کے ساتھ منائی گئی، کیک کاٹنے کے علاوہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ملکی اور عالمی سطح پر جمہوریت ، انسانی حقوق کیلئے جدوجہد اورزندگی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے ساجد حسین گوندل نے کہا بھٹو خاندان نے جمہوریت کے فروغ ،غریبوں مزدورں کے حقوق کیلئے جو جدوجہد کی ، اسے تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھاجائے گا اور ان کے حالات زندگی آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ رہیں گے۔ساجد گوندل کا کہنا تھا کہ بینظیربھٹو کی ملک قوم کیلئے خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔کیک کاٹنے کے بعد تمام حاضرین نے محترمہ بے نظیر بھٹو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت ہیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مغفرت ملک و قوم کی ترقی ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز