ابنا: قومی اسمبلی میں ملک میں اغواء کی وارداتوں بارے توجہ دلاو نوٹس کا جواب دیتے ہوئے رحمان ملک نے بتایا کہ سال 2010 میں اسلام آباد میں 52 اغواء کی وارداتیں ہوئیں ،پنجاب میں تیرہ ہزار 497، سندھ 1293، خیبرپختون خوا 273 اور بلوچستان میں 250 اغواء ہوئے ،انہوں نے کہا کہ بچے اغواء کر کے وزیرستان بھی لے جائے جاتے ہیں ،کراچی اور کوئٹہ میں بچوں کے اغواء کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز