14 جون 2011 - 19:30

افغانستان میں موجود امریکی فوج کی توجہ پاکستان کی اس سرحد کی جانب ہورہی ہےجہاں سے اس جنگ کا آغاز ہوا تھ۔

ابنا: ذرائع  کے مطابق افغانستان جنگ اپنی ابتدا کے مقام پر پلٹ رہی ہے اورامریکی فوج پاکستان اورافغانستان کی مشرقی سرحدوں کی جانب دوبارہ متوجہ ہورہی ہیں۔ ایک سال قبل امریکہ نے افغانستان کے جنوبی صوبوں قندہار اور ہلمند میں طالبان پر حملہ کیا اور کامیابی حاصل کی لیکن اعلی فوجی حکام کو اندازہ ہوگیا کہ اب انہیں مشرقی علاقوں میں بہت کچھ کرنا ہے۔جہاں پہاڑوں کی آڑ میں چھپ کر لڑنے والے شدت پسند،نہ صرف اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ہیں بلکہ گرفتاری سے بچنے کے لئے پاکستان فرار ہوجاتے ہیں۔ جنوبی افغانستان میں ساڑھے اڑتیس ہزار فوجیوں کی موجودگی ان علاقوں میں امریکہکی زیادہ توجہ ظاہر کرتی ہے۔جبکہ اکتیس ہزارفوجی مشرقی افغانستان میں تعینات ہیں اور چند ماہ کے دوران وہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔کچھ علاقوں سے فوج واپس بلانے کی وجہ سے بھی وہاں طالبان نے زور پکڑا اور افغان حکومت کے ماتحت علاقہدوبارہ طالبان کے پاس چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت