13 جون 2011 - 19:30

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بٹالین کے ڈپٹی کمانڈر بریگيڈیر اسماعیل قآنی نے کہا ہےکہ اسلامی بیداری اور اسلامی ملکوں کی عوامی تحریکیں اسلامی انقلاب کے شہداکی جانفشانیوں کا نتیجہ ہے۔

ابنا: بریگيڈیر اسماعیل قآنی نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاع میں شہدا نے جان نثاری کرکے دنیا کے سامنے ولایت کی پیروی کی مثال قائم کی ۔ قاآنی نے کہا کہ شہدا کی نورانی راہ اب دشمنان اسلام اور سامراج کے خلاف مسلمانوں اور آزاد ضمیر انسانوں کی بیداری کا سبب بنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دفاع مقدس کا زمانہ سپاہ اسلام کے جوانوں کی قربانیون اور فداکاریوں سے مالا مال ہے اور شہدا نے نہایت دشوار حالات میں عظیم کردار ادا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت