13 جون 2011 - 19:30

ہٹرتال کے دوران ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں‌ نے دکانوں کے شیشے توڈ دئیے’ تحفظ فراہم کیا جائے۔

ابنا: کوئٹہ ہزارہ ٹاون کے دکانداروں‌ نے اپنے مطالبات کے حق میں‌ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مطالبات کے حق میں‌ نعرے درج تھے مظاہرین نے حکومت اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ہزارہ ٹاون میں‌ غریب دکانداروں کو سیاسی کارکنو‌ں کی غنڈہ گردی سے نجات دلائی جائے گزشتہ روز بھی ایک سیاسی پارٹی کی جانب سے ہٹرتال کی کال کے دوران علاقے کے دکانداروں میں‌ خوف و حراس پھیلاتے ہوئے دکانو‌ں کے شیشے توڈ دئیے انہوں‌ نے کہا کہ ہم لوگ بھی اس شہر کے باسی ہیں ہمیں‌ تحفظ فراہم کیا جائے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت