12 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد کل شانگہای تنظیم کے رکن ممالک کےاجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ ہونگے صدر احمدی نژاد روس ، چين اور قزاقستان کے صدور سے ملاقات بھی کریں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران شانگہای تنظیم کا ناظر رکن ملک ہے صدر احمدی نژاد اس سفر میں میزبان ملک کے صدر سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت