11 جون 2011 - 19:30

کوئٹہ...سانحہ خروٹ آباد میں ہلاک ہونے والے تاجک باشندے اور ان کی اہلیہ کو جبل نورالقرآن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ابنا: اسپتال انتظامیہ کے مطابق خروٹ آباد وا قعہ میں ہلاک ہونے والے تاجک باشندے اوراس کی اہلیہ کی میتیں تدفین کیلئے ورثاء اور الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے کردی گئیں ، اس موقع پر تاجکستان کے سفاتی عملے اور وفاقی وزارت خارجہ کے کوئٹہ میں پروٹوکول کے عملے اہلکار بھی موجود تھے غیر ملکی جوڑے کی نماز جنازہ کے بعد کوئٹہ کے نواحی علاقے میں واقع جبل نورالقرآن قبرستان تدفین کردی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت