ابنا: ڈاکٹر قدیر کی سیکیورٹی پر مامور چیف افسر کی طرف سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے مقدمہ کی سماعت کی ، وزارت داخلہ کے وکیل کاکہناتھاکہ ڈاکٹر قدیر خان ، اپنی نقل و حرکت سے متعلق عدالتی فیصلے پر عمل نہیں کررہے اور انہیں نقل و حرکت محدود کرنے کا حکم دیا جائے ، چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ وہ ڈاکٹر قدیر کو سنے بغیر فیصلہ نہیں کرسکتے، عدالت نے ڈاکٹر قدیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت جولائی کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز