4 جون 2011 - 19:30

پاکستان کے مقامی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔

ابنا: اس سلسلے میں 8 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گيا ہے اسلام آباد میں  4 دہشت گردوں سے تفتیش کے دوران اس سازش کا انکشاف ہوا جس  کے بعد مزید 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان اور القاعدہ نے یہ سازش اسامہ بن لادن کا بدلہ لینے کے لئے کی تھی اسامہ بن لادن کو امریکہ نے ایک فوجی کارروائی کے دوران 2 مئی کو ایبٹ آباد ہلاک کردیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت