ابنا: اس کے علاوہ عدالت نے ان پر ایک کروڑ ڈالر کاجرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ فوجداری کورٹ نے بطرس غالی کو عوام کی دولت کو بے جا طور پر خرچ کرنے کے الزام میں پندرہ سال اور وزراتِ خزانہ کے وسائل کو اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر پندرہ سال کی قید سنائی ہے۔گزشتہ ماہ مصر کے سابق وزیرِ داخلہ حبیب العادلی کو غیر قانونی طور پر ملک سے باہر پیسہ لانے یا لے جانے کے جرم میں بارہ برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔مصر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورتکے سابق صدر حسنی مبارک پر بھی مالی بدعنوانی کے سنگين الزامات عائد ہیں۔