3 جون 2011 - 19:30

نیویارک...اقوام متحدہ کے سینئر سفارت کار کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل بان کی مون دوسری مرتبہ سیکریٹری جنرل منتخب ہونے کاامکان ہے۔

ابنا: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے اقوام متحدہ کے ایک سفارتکار کے حوالے سے بتایا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون پیر کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کریں جس میں وہ آئندہ پانچ کیلئے دوبارہ سیکریٹری جنرل کیلئے عہدے کیلئے اپنے نامزدگی کا اعلان کریں گے۔اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے انتخاب کیلئے ووٹنگ اس مہینے کے آخر میں ہوگی، بانکی مون کے مقابلے میں کوئی امیدوار اب تک میدان میں نہیں ،بان کی مون نے سکیورٹی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے دورہ مکمل کرلیا ہے اور پیر کو پریس کانفرنس سے پہلے ایشیائی ممالک کے گروپ سے بھی ملاقات کریں گے،اقوام متحدہ کے سینئر سفارت کار کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ممالک کے کسی رکن نے ان کی مخالفت نہیں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت