31 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے مشرق وسطی کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ مصر کا 40 افراد پر مشتمل ایک وفد تہران کے دورے پر ہے اور اس وفد کا دورہ دونوں ممالک کے لئےبڑی اہمیت کا حامل ہے۔

ابنا: انھوں نے کہا کہ  تہران میں اسلامی بیداری سمینار میں  ایسےممالک کے وفود نے شرکت کی ہے جہاں اسلامی بیداری کی لہر جاری ہے اور اس میں مصر سے 40 افراد شریک ہوئے ہیں اور ان افراد کی اس سمینار میں شرکت مصر اور ایران کےباہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بڑی اہمیت کی حامل ہے  انھوں نے کہا کہ حسنی مبارک کے زوال کے بعد مصربتدریج امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے خارج ہورہا ہے اور مصری عوام سمجھ چکے ہیں کہ مصرکے سابق حکام نے اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بڑی خیانت کا ارتکاب کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت