29 مئی 2011 - 19:30

نئی دہلی…بھارتی ریاست پنجاب میں بھارتی فوج کی بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جاری ہیں جن میں بحری اور بری محاذ پر حصہ لینے والے فوجی شریک ہیں۔

ابنا: لدھیانہ میں جاری فوجی مشق، پائن پاراہار ایک ماہ سے جاری ہے جس میں دس سے بارہ ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں۔بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل MUNISH SIBALکے مطابق ان مشقوں میں بحری اور بری محاذ پر حصہ لینے والے فوجیوں کی صلاحیتیں مزید بڑھانے کے لئے مختلف مشقیں شامل ہیں۔پائن پاراہار مشقوں میں بڑی تعداد میں ٹینک، آرٹلریز شامل ہیں۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت