ابنا: نعرہ حیدری لگاؤ ۔ ۔ ۔ خوارج اور یزیدیوں کو بھگاؤ ،گزشتہ روز شہید سید یاسر عباس کی والدہ محترمہ نے پی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے لائیو انٹرویو میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کا فوجی نعرہ "نعرہ حیدری یاعلی" تھا۔ اس فوجی نعرے کی بدولت پاکستان نے انڈیا کے ساتھ جنگ میں فوجی برتری اور تعداد میں کثرت کے باوجود انڈیا کو ناکوں چنے چبوا دیئے تھے۔یاد رہے کہ پاکستان بننے سے لے کر 80ء کی دہائی تک افواج پاکستان میں "نعرہ حیدری، یاعلی" باقاعدگی کے ساتھ رائج تھا۔
لیکن امریکی سی آئی اے کے آلہ کار اور متعصب ڈکٹیٹر ضیاءالحق نے نعرہ حیدری کو فوج سے نکال دیا۔ اس سلسلے میں شہید یاسر عباس کی والدہ نے "لیفٹننٹ یاسر عباس شہید کی ماں کا پیغام پاک افواج کے نام" میں انہوں نے یوں واضح کیا ہے "جب سے اس فوج نے نعرہ حیدری چھوڑا ہے زوال کا شکار ہو گئی ہے، کوئی بھی جنگ علی ع کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی، خواہ بدر ہو، خندق ہو یا خیبر، نعرہ حیدری یاعلی۔ نعرہ حیدری لگاؤ ۔ ۔ ۔ خوارج اور یزیدیوں کو بھگاؤ۔شہید کی ماں یاسر کے پیغام کی ویڈیو اس آن لائن لنک پر دیکھی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز