20 مئی 2011 - 19:30

طالبان کےترجمان نے افغانستان میں پانچ فرانسیسی فوجیون کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

ابنا: ریڈیو تہران کی پشتو سروس کے مطابق طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کاپیسا کے شوخی علاقے میں ایک فرانسیسی ٹینک پر بارودی سرنگ سے حملہ کیا گيا جس میں اس پر سوار پانچ فوجی ہلاک ہوگئے۔ادھر طالبان نے صوبہ زابل کے شملزی علاقے میں بھی بیرونی افواج کے ایک ٹینک کوتباہ کرنے کا دعوی کا ہے۔ طالبان نے کہا ہےکہ اس ٹینک پرسوار سارے فوجی مارے گئےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت