ابنا: ہندوستانی پولیس کے مطابق ماؤ نواز باغیوں نے منگل کی رات ریاست چھتیس گڑھ کے قصبے سکما کے قریب سینٹرل ریزو پولیس فورس کے ایک قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں یہ اہلکار مارے گئے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغی حکومت کے خلاف بر سرِ پیکار ہیںباغیوںنےگزشتہ برس اپریل میں بھی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک قافلے پر حملہ کیا تھا جس میں پچھہتر پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242158
ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں ہندوستانکی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے پانچ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔