ابنا: پاکستانی حکومت اور وہائٹ ہاؤس نے ابھی تک اس خبر کے بارے میں کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے ایبٹ آباد میں امریکی فوج کے آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے موقع پر اس کی بیویاں ایبٹ آباد میں اس کے پاس موجود تھیں جو اس وقت پاکستانی فوج کی تحویل میں ہیں۔ اسامہ بن لادن کے پاس اس کی تین بیویاں اور 13 بچے زندگی بسر کررہے تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
9 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240807
ایک امریکی اہلکار کے مطابق اسامہ بن لادن کی بیویوں کو پاکستانی حکومت امریکہ کے حوالے کرےگی۔