ابنا: القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی امریکی فوج کی سرپرستی اور پاکستان کے خفیہ ادارے کے تعاون سے کی گئی القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے سربراہ اسامہ بن لادن کوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے قریب ایبٹ آباد میں ہلاک کیا گیا ہے اسامہ بن لادن کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔ امریکی صدر باراک اوبامہ نے بھی ہلاکت کی تائید کردی ہے۔ امریکی ذرائع کے مطابق اسامہ ن لادن کی لاش امریکی حکام کے پاس ہے اوراس کو اسلام آباد کے قریب ایبٹ آباد میں ایک گھر میں ہلاک کیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
1 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239542
امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کیا گیا ہے۔