ابنا:مراکش میں واقع ایک کیفے میں دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور20 زخمی ہوئے ہیں۔جس کیفے میں دھماکہ ہوا ہے وہ سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ مراکش میں دو ماہ سے شاہ محمد ششم کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ شاہ محمد اپنے اختیارات منتقل کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
169