22 اپریل 2011 - 19:30

تہران میں یونیورسٹیوں کے بعض طلباء نے سعودی سفارتخانے کے سامنے دھرنا دیا اور احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بحرین میں سعودی فوجیوں کے سنگين اور وحشیانہ جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اس مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے بھی شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110