ابنا: پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کالعدم تنظیم کے ترجمان قاری محبوب نے کہا کہ لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ افغانستان فرار ہوچکے ہیں۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ منگل باغ کے ملک دشمن عناصر سے رابطے ہیں۔انہیں گرفتار کرکے غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110